◐ Shell
reader mode source ↗
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماؤ زے تنگ (چینی: 毛澤東/毛泽东/Máo Zédōng) (پیدائش: 26 دسمبر 1893ء – وفات: 9 ستمبر 1976ء) ایک چینی مارکسی عسکری و سیاسی رہنما تھا، جس نے چینی خانہ جنگی میں چینی کمیونسٹ جماعت کی قیادت کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور یکم اکتوبر 1949ء کو بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کی بنیاد رکھی۔ یہ 1945ء سے 1976ء تک چین کی کمیونسٹ جماعت کا چیئرمین رہا جبکہ 1954ء سے 1959ء تک عوامی جمہوریہ چین کی صدارت سنبھالی۔

ماؤ زے تنگ
(روایتی چینی میں: 毛澤東)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین
برسر عہدہ
23 اگست 1945  – 9 ستمبر 1976 
صدر چین (1  )
برسر عہدہ
27 ستمبر 1954  – 27 اپریل 1959 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (چینی میں: 毛澤東)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 دسمبر 1893ء [1][2][4][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاوشان [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 ستمبر 1976ء (83 سال)[11][2][12][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ژوانگ ننہائی ،  بیجنگ [13]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض نظام قلب و عروقی   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن چیئرمین ماؤ یادگار ہال   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ژوانگ ننہائی   ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگ سلطنت (–31 دسمبر 1911)
جمہوریہ چین (1 جنوری 1912–30 ستمبر 1949)
چینی سوویت جمہوریہ (7 نومبر 1931–22 ستمبر 1937)
عوامی جمہوریہ چین (1 اکتوبر 1949–)  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ہان چینی [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر  (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 180 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں [15]  ویکی ڈیٹا پر  (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین
کومنتانگ (1923–1927)  ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پارکنسن کی بیماری
سل   ویکی ڈیٹا پر  (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 10   ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [16][8][17]،  شاعر [18][16][8][17]،  مصنف ،  فلسفی ،  کتاب دار ،  تزویر کار ،  سیاسی نظریہ ساز ،  انقلابی ،  خطاط ،  عسکری نظریہ ساز [20]،  مصنف [8][17]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مینڈارن چینی [2]،  چینی زبان [21]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تدریس ،  سیاست ،  آمریت [20]،  شاعری [20]،  فلسفہ [20]،  کتب خانہ سائنس [20]،  فن خطاطی [20]،  چھاپہ مار جنگ   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کوٹیشنز فرام چیئرمین ماؤ زی تنگ ،  عوامی جمہوریہ چین کا اعلان ،  آگے کی جانب ایک عظیم پھلانگ   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شینہائی انقلاب   ویکی ڈیٹا پر  (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پیپلز لبریشن آرمی ،  چینی سرخ فوج   ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں چینی خانہ جنگی ،  دوسری چین-جاپانی جنگ ،  کوریا جنگ ،  جنگ ویت نام ،  چین بھارت جنگ   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماؤ جدید تاریخ کی موثر ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں[22] اور ٹائم میگزین نے آپ کو 20 ویں صدی کی 100 موثر ترین شخصیات میں شمار کیا تھا۔[23]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Mao: A Life — ناشر: ہوڈر اینڈ اسٹوٹن — صفحہ: 19 — ISBN 978-0-340-60624-7 — فصل: 1
  2. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12007498s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  3. 1 2 ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa486800/mao-tse-tung — بنام: Mao Tsé-Tung — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1391 — بنام: Mao Tse-Tung — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 3 4 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118577425 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2025
  6. عنوان : The Private Life of Chairman Mao (1996 edition) — صفحہ: 9 — ISBN 978-0-09-964881-9 — فصل: 1
  7. عنوان : Mao Zedong — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118577425 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701142 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 دسمبر 2025
  9. Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1141717 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2024
  10. https://www.sothebys.com/en/articles/mao-zedong-a-letter-to-a-friend?_amp=true
  11. 1 2 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/86050 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118577425 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  13. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 26 اپریل 2012 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500322044 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  14. 1 2 3 4 5 6 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701142 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مارچ 2025
  15. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12508003
  16. Mao Zedong The Oxford Companion to Politics of the World
  17. Time 100: Mao Zedong آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ time.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) By Jonathan D. Spence, 13 April 1998.