◐ Shell
reader mode source ↗
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2026
123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
 
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
 
 
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
 
1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
 
12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
 
1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
 
1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
 
123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
 
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
 
12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
 

28 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 362 دن ہے (362 لیپ کے سالوں میں)۔

26 دسمبر27 دسمبر28 دسمبر29 دسمبر30 دسمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1885ءانڈین نیشنل کانگریس، ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1895ءولہیلم رونٹیگن نے اپنی تحقیق شائع کی جس میں اس نے اشعاع کی نئی قسم ایکس شعاع کی تفصیلات پیش کیں۔
  • 1937ء – نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ جمہوریہ بنا۔
  • 2014ءانڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501 کو بحیرۂ جاوا میں انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا سے سنگاپور جاتے ہوئے خراب موسم کے دوران میں گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ جہاز پر 162 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1850ء – برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا۔ ۔[1]
  • 1885ء – ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا۔۔ [1]
  • 1895ء – دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا۔۔ [1]
  • 1937ء – نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا۔۔ [1]
  • 1951ء – وزیر اعظم پاکستان خوا جہ ناظم الدین نے واہ آرڈننس فیکٹری کا افتتاح کیا۔۔ [1]
  • 1985ء – لبنان کے مسیحی اور مسلمان دھڑوں کے مابین امن معاہدہ طے پایا۔۔ [1]

⁦🇵🇰⁩2018 زاہد خان بلقانی بلوچ کی شادی ہوئی

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]