ظاہری ہیئت
بغلی پٹی پر جائیں
چھپائیں
| 5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی | 9 مئی |
| 7 مئی حالیہ برسوں میں |
| [[7 مئی نقص: غلط وقت۔
ء|نقص: غلط وقت۔
(نقص: غلط وقت۔
)
]] |
| [[7 مئی خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ء|خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ (نقص: غلط وقت۔

واقعات
[ترمیم]- 1920ء - ماسکو کا معاہدہ: سوویت روس نے جمہوری جمہوریہ جارجیا کی آزادی کو صرف چھ ماہ بعد ملک پر حملہ کرنے کے لیے تسلیم کیا۔
- 1930ء - 7.1 میگاواٹ کے سلماس زلزلے نے شمال مغربی ایران اور جنوب مشرقی ترکی کو ہلا کر رکھ دیا جس کی زیادہ سے زیادہ مرکالی شدت 9 تھی۔ تین ہزار تک لوگ مارے گئے۔
- 2004ء کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے [1]
- 2004ء چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی[1]
ولادت
[ترمیم]- 1861ء - رابندر ناتھ ٹیگور، بنگالی شاعر اور نوبل انعام یافتہ
- 1893ء - ملک فیروز خان نون، پاکستان سابق وزیر اعظم
- 1901ء - گیری کوپر، امریکی اداکار
- 1939ء - سڈنی آلٹ مین، کینیڈین نژاد امریکی حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1940ء - انجیلا کارٹر، انگریزی ناول نگار اور شاعر
- 1944ء - عبد الرزاق یعقوب، پاکستان ارب پتی
- 1946ء - رئیس علوی، پاکستانی شاعر
وفات
[ترمیم]- 685ء - مروان بن حکم، اموی خلافت کا چوتھا خلیفہ
- 1924ء - الوری سیتارام راجو، ہندوستان کے مشہور انقلابی
- 1951ء - عبد العزیز فلک پیما، اردو کے ممتاز ادیب اور سیاست دان
- 2011ء - ولارڈ ایس بوائل، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2015ء - کیرت بابانی، سندھی زبان کے نامور مصنف، افسانہ نگار
- 2016ء - خرم ذکی، (صحافی اور انسانی حقوق کارکن تھے.)
- 2022ء - مفتی سردار علی حقانی، خیبرپختونخوا کے مشہور عالم دین رات 10، 11 بجے لگ بھگ ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے۔ <ref name=UC>
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
"